12.18.2011

خوش آمدید

کورین زبان کی کلاس میں خوش آمدید
 کورین زبان نہایت آسان  زبانوں میں سے ایک ہے - بس تھوڑی سی توجوہ سے آپ صرف ایک ماہ میں کورین سمجھنے ، بولنے ، لکھنے اور پڑھنے لگیں گے .


ضروریات
ہماری ویب سائٹ پر کورین  زبان سیکھنے کے لیے آپ کو ان اشیا کی ضرورت ہو گی 

١ - ایک کمپیوٹر  (computer ) 
٢ -  انٹر نیٹ کنکشن  (اچھی رفتار والا ) 
٣ - ہیڈفون (Headphones ) یا سپیکر(آواز کے لیے )

 ٤ - تھوڑی سی توجوہ اور وقت  
ترتیب 
 ہم نے تمام کورس کو چار ہفتوں میں ترتیب دیا ہے .اور  ہر ہفتے کو دنوں کے حساب سے تاکہ سبق تلاش کرنے  اور پڑھنے میں  آسانی ہو - آپ یہاں سے ہفتوں کے نام پر کلک کر کے اپنا سبق شروع کر سکتے ہیں -

١- پہلا ہفتہ 
٢- دوسرا ہفتہ
٣- تیسرا ہفتہ
٤- چوتھا ہفتہ
٥- مشق